ڈاکٹرعامرلیاقت حسین۔۔ سنا ہے وہائٹ ہاؤس میں ایک نیا کتا آیا ہے ،اوباما خاندان نے ”سَنی“ کا پُرتپاک استقبال ہی نہیں کیا بلکہ اُس کے رہن سہن کے لئے اعلیٰ ترین انتظامات کے احکامات بھی جاری کئے ہیں، بتانے والوں نے بتایا ہے کہ چونکہ کتا بہت پیارا،صحت مند اور توانا ہے جب ہی اُس کا نام ”سَنی“ رکھا گیا ہے ،امریکہ کے۔۔۔