کیا عورت سے متعلق اسلام منفی سوچ رکھتا ہے؟(1)۔
بقلم: سید ابوداؤد۔۔ سیکولرمزاج رکھنے والے جو اسلام کو ناپسند کرتے ہیں وہ اس حدیث (عورتیں عقل و دین کے اعتبار سے ناقص ہوتی ہیں) کو دلیل بنا کر بارہا وہی بات دہراتے ہوئے تھکتے نہیں یہ ثابت کرنے کے لئے کہ عورت سے متعلق اسلام منفی سوچ رکھتا ہے، وہ عورت کی سمجھـ بوجھـ اور اس کی ذہانت کا اعتراف نہیں کرتا۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|
حجاب پر پابندی
رانا عامر جاوید۔۔ گذشتہ دِنوں آسٹریلیا سے مجھے میری ایک مداح اُرویٰ بیگ نے ”میراحجاب (My Hijab)“ کے عنوان سے مجھے ایک بہت خوبصورت میل کی جسے پڑھ کر دل میںفوراً خیال ابھرا کہ اس موضوع پر کچھ لکھوں۔۔۔ آجکل عورت کے پردہ کیخلاف مختلف ممالک میں بل پیش ہورہے ہیں۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|
حج میں عورتوں کی خصوصیات
الحمدللہ: میں اپنی مسلمان بہن کومکہ مکرمہ جاکرفریضہ حج کی ادائيگي کے عزم پرمبارکباد دیتا ہوں، یہ فریضہ بہت سی عورتوں سے غائب ہے جن میں سے بعض عورتیں تواس سے ہی غافل ہیں کہ ان پربھی حج فرض ہے، اوربعض عورتیں یہ توجانتی ہیں کہ ان پرحج فرض ہے لیکن وہ لیت ولعل سے کام لیتی ہوئي۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|
رمضان میں مسکـرائیے
بقلم: سید العتمونی۔۔ معلوم نہیں کیوں بعض روزے دار زیادہ تر اوقات ترش روئی کا مظاہرہ کرتے ہیں، گویا کہ وہ کسی بھی شخص سے بات چیت کرنے کی طاقت نہیں رکھتے اور نہ ہی کوئی شخص ان سے گفتگو کرسکتا ہے۔ پورے گھرمیں چیخ و پکار اور ہنگامہ کئے رہتے ہیں، بچوں کو مارتے پیٹتے ہیں اپنی بیوی اور اہل وعیال۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|