English - عربي
  صفحہ اول ويب سائٹ ہم سے رابطہ زائرين کا ريکارڈ
  فتوے -: روزے دار كا بواسير وغيرہ كے ليے مرہم اور كريم استعمال كرنا - فتوے -: کسی شخص نے فجرکے بعد یہ گمان کرکے کہ ابھی اذان نہیں ہوئی سحری کھا لی اس کا کیا حکم ہے؟۔ - فتوے -: چاند ديكھنے كا حكم - فتوے -: سيكسى سوچ كے نتيجہ ميں منى كا انزال ہونے سے روزہ باطل ہو جائيگا؟۔ - فتوے -: روزے كى حالت ميں ناك كے ليے سپرے استعمال كرنا - نخلستان اسلام -: فصل کاٹنے کا وقت قریب آگیا - نخلستان اسلام -: نجات کی کشتی قریب آگئی -  
ووٹ ديں
مغرب کی اسلام دشمنی کے اسباب میں سے ہے؟
اسلام اور مسلمانوں سے نفرت
صحیح اسلام سے عدم واقفیت
تطبیق اسلام کی صورت میں غیراخلاقی خواہشات پر پابندی
تمام سابقہ اسباب
سابقہ را? عامہ
ملاقاتيں -
مجھـ پر اسلام کی عظمت امریکہ میں بزنس ایڈمنسٹریشن پڑھنے سے واضح ہو گئی
ڈاکٹر حسن الح?وان & ڈاکٹر ناجح ابراھ?م میزبانی اور تعارف کے فرائض ڈاکٹر ناجح ابراھیم نے انجام دئیے۔۔ ڈاکٹر حسن الحیوان شرقیہ پراونس Province کے ایک بڑے مذہبی اور علمی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ المقطم ایسو سی ایشن برائے ثقافت اور ڈائیلاگ۔ مکالمہ کے مجلسِ ادارت کے صدر ہیں۔۔۔
  مزيد پڑھيے ...

جس نے دیر تک دروازہ کھٹکھٹایا مراد کو پا لیا۔۔ ڈاکٹر ناجح ابراہیم کے ساتھـ انٹرویو کا دوسرا حصّہ
انٹرویو اورپیشکش: ڈاکٹر اسامہ عبد العظیم۔۔ حج ایک خدائی پکار کا نام ہے، جس کو چاہے اپنے بندوں میں سے پکارے، اور جس نے دیر تک دروازہ کھٹکھٹایا اس نے مراد کو بھی پالیا، بیت اللہ کے سائے میں زندگی گزارنا بڑی خوش نصیبی کی بات ہے اور اس مقدس احساس کے سائے میں زندگی یہ روح کو فارغ البالی اور خوشحالی بخشتی ہے۔ اور کیوں نہ ہو جبکہ اس سر زمین پر وحی کا نزول ہوا، اور سب سے معزز ہستی (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو بھیجا گیا، جہاں خیر امت پروان چڑھی، مؤمنین کے دلوں پر اب تک عرفات کی باد نسیم چل رہی ہے۔۔۔
  مزيد پڑھيے ...

سفر حج سے متعلق ایک انسانی تصور۔۔ ڈاکٹر ناجح ابراہیم کے ساتھـ ہمارے انٹرویو کا پہلا حصّہ
انٹرویو اور پیشکش: ڈاکٹر اسامہ عبد العظیم۔۔ دور سے ہی ایک مقدس علاقہ نظر آتا ہے، جس کی کرنیں آسمان کی بلندی کو چھورہی ہیں، جہاں آسمانی نور اور زمین کے خشوع خضوع کا سنگم ہوتا ہے، اس مقدس جگہ کے ارد گرد ہزاروں انسان طواف کرتے ہیں، جہاں انسان ہر جانب سے معززآسمانی ندا لبیک اللھم لبیک کی صدائیں لگاتے ہوئے جمع ہوتے ہیں، جو صدا ابراہیم علیہ السلام نے لاکھوں سال پہلے لگائی تھی۔ بے شک وہ حج کا سفر ہے، وہ ایک نورانی اور ایمانی سفر ہے، جس کی طرف مؤمن کی نگاہیں لگی رہتی ہیں، خشوع خضوع والی روحوں میں اس کا شوق امنڈتا۔۔۔
  مزيد پڑھيے ...

طالبان کا وجود کیسے ہوا؟۔کس طرح سے کامیاب ہوئےاور تنظیم القائدہ نے انکو کیسے گنوایا؟۔۔ اسلام غمری کے شہادت کا تیسرا حصّہ
سم?ر عمرک??? & شيخ اسلام غمرىانٹرویو اور تقدیم /سمیر عرکی۔۔ بشري پاکدامنی یہ غیر متحقق ہے سواۓ ان لوگوں کے کہ اللہ جنکی حفاظت کرے جیسے انبیاءورسل (علیہم السلام) لیکن انکے علاوہ سارے بشر تو ان پر صحیح وغلط کا قانون لاگو ہوتا ہے۔ انٹرویوکے اس نئے حصّے میں شیخ اسلام غمری طالبان کے خلاف اپنی گواہی پیش کررہے ہیں اور انکے ظہور کے عوامل۔ اور افغانستان میں انکے آنے سے پہلے کے حالات۔ افغانی قبیلو ں کے درمیان ہونے والی لڑائی کے بعد کس طرح سے افغانی باشندے امن وامان کو ضائع کردینے کے بعد اسکی خواہش کرتے تھے۔۔۔
  مزيد پڑھيے ...

 افغانستان کے ہر شہر میں جماعت اسلامی کےشھید موجود ہیں۔۔ شیخ اسلام غمری کے ساتھ ہمارے انٹرویو کا دوسرا حصّہ
 افغانی عرب کے تجربے کا مشاہدہ کریں۔۔ شیخ/ اسلام غمری کے ساتھ ہمارے انٹرویوکا پہلا حصّہ
 بہن عائشہ (بلوندر کور) سے ایک ملاقات
 سیکولرازم میں کوئی نا قابل تغییر عناصر موجود نہیں۔۔ سیکولر خود اپنے لئے قانون بناتا ہے۔۔ ڈاکٹر حسن الحیوان سے لئے گئے انٹرویو کا دوسرا حصہ
 اسلام میں عورت کی آزادی اور مرد کی سربراہی، ڈاکٹر حسن الحیوان کے افکار میں ہماری ذہنی سیاحت کا چوتھا حصہ
 میں خیریت سے ہوں۔۔ اور آپ لوگوں کی دیدار کے سوا کسی چیزکی کمی نہیں۔۔ ام خالد اسلامبولی کے ساتھـ ہمارے انٹرویو کا پہلا حصّہ
 موجودہ دور میں خلافتِ اسلامی کے لئے مناسب ترین شکل یورپین یونین ہے
 میں مرنے سے پہلے اپنے بیٹے محمد کو دیکھنا چاہتی ہوں
 سفر حج سے متعلق کچھـ فقہی مسائل پر غور وخوض۔۔ ڈاکٹر ناجح ابراہیم کے ساتھـ ہمارے انٹریو کا چوتھا حصّہ
 جب تک قرآن اور کعبہ موجود ہے اسلام ہرگز مغلوب نہیں ہوگا۔۔ حج سے متعلق ڈاکٹر ناجح ابراہیم کے ساتھـ ہمارے انٹرویو کا تیسرا حصّہ

  ارکائيو

  • اخبار
  • ہمارے بارے ميں
  • نخلستان اسلام
  • بيانات
  • مسلم خاندان
  • موجودہ قضيے
  • کتابيں
  • حادثات
  • جہاد کا حکم
  • ملاقاتيں
  • ويب سائٹ کي خدمات
  • اپني مشکلات بتائيں
  • فتوے
  • ارئين کي شرکت