English - عربي
  صفحہ اول ويب سائٹ ہم سے رابطہ زائرين کا ريکارڈ
  فتوے -: روزے دار كا بواسير وغيرہ كے ليے مرہم اور كريم استعمال كرنا - فتوے -: کسی شخص نے فجرکے بعد یہ گمان کرکے کہ ابھی اذان نہیں ہوئی سحری کھا لی اس کا کیا حکم ہے؟۔ - فتوے -: چاند ديكھنے كا حكم - فتوے -: سيكسى سوچ كے نتيجہ ميں منى كا انزال ہونے سے روزہ باطل ہو جائيگا؟۔ - فتوے -: روزے كى حالت ميں ناك كے ليے سپرے استعمال كرنا - نخلستان اسلام -: فصل کاٹنے کا وقت قریب آگیا - نخلستان اسلام -: نجات کی کشتی قریب آگئی -  
ووٹ ديں
مغرب کی اسلام دشمنی کے اسباب میں سے ہے؟
اسلام اور مسلمانوں سے نفرت
صحیح اسلام سے عدم واقفیت
تطبیق اسلام کی صورت میں غیراخلاقی خواہشات پر پابندی
تمام سابقہ اسباب
سابقہ را? عامہ
نخلستان اسلام -
ہجرت کے سائے میں
بقلم: تراجی جنزوری۔۔ ہم نئے ہجری سال کے آغاز سے گزر رہے ہیں جو ہمیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہجرت کی یاد دلا رہی ہے اور یہ بھی یاد دلا رہی ہے کہ دعوت الی اللہ ایثار کا نام ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے (لِلْفُقَرَاء الْمُهَاجِرِينَ الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِن دِيارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلاً مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَاناً وَيَنصُرُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ۔۔۔
  مزيد پڑھيے ...

کیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےعشرہ ذی الحجہ کے تمام روزے رکھے؟۔
بقلم: عبدالفتاح الازرق۔۔ اللہ رب العـزت نے امت محمدیہ کو ایسے ایسے عظیم الشان موسموں سے نوازہ ہے جن میں نیکیاں کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہیں اور بےشمار خطائیں معاف کی جاتی ہیں۔۔۔ انہیں عظیم الشان موسموں میں سے ذی الحجہ کے ابتدائی دس دن بھی ہیں۔ یہ وہ دن ہیں جنہں اللہ رب العـزت نے سال کے۔۔۔
  مزيد پڑھيے ...

فریضہ حج سے متعلق شیخ غزالی کا نظریہ (2)۔
بقلم: تراجی جنزوری۔۔ فریضہ حج کی قدرومنزلت، اس کی عظمت و بلندی اور اس کی فضیلت کی وجہ سے  اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں اسی نام سے ایک سورہ نازل فرمائی۔ حج ایک ایسا ایمانی سفر ہے جس میں حاجی اپنے والد ابراہیم علیہ السلام اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا معاینہ کرتا ہے۔۔۔
  مزيد پڑھيے ...

فریضہ حج سے متعلق شیخ غزالی کا نظریہ (1)۔
بقلم: تراجی جنزوری۔۔ فریضہ حج کی قدرومنزلت، اس کی عظمت و بلندی اور اس کی فضیلت کی وجہ سے  اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں اسی نام سے ایک سورہ نازل فرمائی۔ حج ایک ایسا ایمانی سفر ہے جس میں حاجی اپنے والد ابراہیم علیہ السلام اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا معاینہ کرتا ہے۔۔۔
  مزيد پڑھيے ...

 حج یادِ آخرت ہے
 روزے کی پکار۔۔ داعیوں کے لئے پیغام
 رب کریم ہمیں رمضان کریم عنایت کر رہا ہے
 فصل کاٹنے کا وقت قریب آگیا
 نجات کی کشتی قریب آگئی
 اللہ رب العالمین سے اپنے آپ کو خرید لو
 اسراء و معراج کا تحفہ
 اے محمد! اگراہل زمین نے آپ کو دور کیا ہے تو ہم آپ کو قریب کرتے ہیں
 اسراء و معراج کے سائے میں
 اسراء اور راستے کا نقشہ

  ارکائيو

  • اخبار
  • ہمارے بارے ميں
  • نخلستان اسلام
  • بيانات
  • مسلم خاندان
  • موجودہ قضيے
  • کتابيں
  • حادثات
  • جہاد کا حکم
  • ملاقاتيں
  • ويب سائٹ کي خدمات
  • اپني مشکلات بتائيں
  • فتوے
  • ارئين کي شرکت