پیاری بہن۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔۔ اللہ رب العالمین کی طرف سے بابرکت تحیہ۔۔۔ اور سچے دل سے دعا کہ اللہ رب العالمین آپ سے آپ کی ما ں سے آپ کے سارے فیملی سے یہ سخت بلا ٹال دے۔ کتنا ہی مشکل ہوتاہے کہ آدمی اپنے سب سے قریب ترین کے مصیبت میں مبتلا ہو اور کتنا ہی تکلیف دہ ہے کہ وہ آدمی پیٹھ میں خنجر گھونپے جس سے امید ہو کہ وہ حمایت کرے گا اور اس کی مدد کرے گا اور ہماری طرف سے وہ دفاع کرےگا۔