English - عربي
  صفحہ اول ويب سائٹ ہم سے رابطہ زائرين کا ريکارڈ
  فتوے -: روزے دار كا بواسير وغيرہ كے ليے مرہم اور كريم استعمال كرنا - فتوے -: کسی شخص نے فجرکے بعد یہ گمان کرکے کہ ابھی اذان نہیں ہوئی سحری کھا لی اس کا کیا حکم ہے؟۔ - فتوے -: چاند ديكھنے كا حكم - فتوے -: سيكسى سوچ كے نتيجہ ميں منى كا انزال ہونے سے روزہ باطل ہو جائيگا؟۔ - فتوے -: روزے كى حالت ميں ناك كے ليے سپرے استعمال كرنا - نخلستان اسلام -: فصل کاٹنے کا وقت قریب آگیا - نخلستان اسلام -: نجات کی کشتی قریب آگئی -  
ووٹ ديں
مغرب کی اسلام دشمنی کے اسباب میں سے ہے؟
اسلام اور مسلمانوں سے نفرت
صحیح اسلام سے عدم واقفیت
تطبیق اسلام کی صورت میں غیراخلاقی خواہشات پر پابندی
تمام سابقہ اسباب
سابقہ را? عامہ
فتوے -

روزے كى حالت ميں ناك كے ليے سپرے استعمال كرنا

سوال

روزے كى حالت ميں اسپرے استعمال كرنے كا حكم كيا ہے؟۔

مفتی

الاسلام سوال وجواب

جواب

الحمد للہ، اور اسلامى فقہ اكيڈمى كى قرار ميں درج ہے: "درج ذيل امور روزہ توڑنے والى اشياء ميں شامل نہيں ہوتيں۔۔ آئى ڈراپس يعنى آنكھ كے ليے قطرے يا كان كے ليے قطرے، يا ناك كے ليے محلول، يا ناك كے ليے قطرے، يا ناك كے ليے سپرے، جبكہ حلق ميں پہنچنے كى صورت ميں اسے نگلا نہ جائے بلكہ باہر نكال ديا جائے" انتہى۔

ديكھيں: مجلۃ المجمع (10/454)

حكم استعمال بخاخ الأنف للصائم UR



فتوے -

  • اخبار
  • ہمارے بارے ميں
  • نخلستان اسلام
  • بيانات
  • مسلم خاندان
  • موجودہ قضيے
  • کتابيں
  • حادثات
  • جہاد کا حکم
  • ملاقاتيں
  • ويب سائٹ کي خدمات
  • اپني مشکلات بتائيں
  • فتوے
  • ارئين کي شرکت