الحمد للہ۔۔ حيض اور نفاس والى عورت پر طواف وداع نہيں ہے، ليكن عاجز شخص كو اٹھا كر يا اسے ويل چيئر پر بٹھا كر طواف وداع كرايا جائيگا، اور اسى طرح مريض شخص كو بھى كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے: "تم ميں سے كوئى شخص بھى اس وقت واپس مت جائے جب تك كہ اس كا آخرى كام بيت اللہ۔۔۔