English - عربي
  صفحہ اول ويب سائٹ ہم سے رابطہ زائرين کا ريکارڈ
  حادثات -: چالیس سال پرانے ریمنڈ ڈیوس کی گواہی - حادثات -: مسجدوں کو (حکومت نے) اپنی ماتحتی میں لیا تو فیس بوک نے انقلاب برپا کردیا - نخلستان اسلام -: ہم صحابہ کرام سے کیوں محبت کرتے ہیں اور ان کی توہین کو جرم عظیم سمجھتے ہیں؟۔ - ملاقاتيں -: اسلام میں عورت کی آزادی اور مرد کی سربراہی۔۔ ڈاکٹر حسن الحیوان کے افکار میں ہماری ذہنی سیاحت کا چوتھا حصہ - ہمارے بارے ميں -: ۔(3-1) ہماری جد وجہد (کا مقصد) اسلام کے تہذیبی منصوبے کی تکمیل ہے - موجودہ قضيے -: جماعت اسلامی اور نئے مصری نظام (حکومت) کی بنیاد - حادثات -: قذافی اپنے الفاظ واپس لو - جہاد کا حکم -: ۔(3-4) جہاد اسلام کے اعلی مقاصد و اہداف تک پہنچنے کے ذرائع میں سے ایک ذریعہ ہے - موجودہ قضيے -: مشرقی ترکستان کی ایک بھلائی ہوئی دردناک داستان - حادثات -: خوشخبریوں کا سلسلہ جاری ہے - بيانات -: منصفانہ مطالبات کو فروغ دینے اور مصری معیشت کی حفاظت کے لیے دعوت - نخلستان اسلام -: سیدنا عمر فاروق کی زندگی اک نظرمیں - موجودہ قضيے -: اسلامی تحریک، حقیت پسندی کا مفہوم، اختلافات اور ذات کا مسئلہ - حادثات -: پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی صدائے باز گشت - ہمارے بارے ميں -: ۔(2-17) اسلام میں متعدد سیاسی پارٹیوں کا تصور - ملاقاتيں -: افغانستان کے ہر شہر میں جماعت اسلامی کےشھید موجود ہیں۔۔ شیخ اسلام غمری کے ساتھ ہمارے انٹرویو کا دوسرا حصّہ - موجودہ قضيے -: اصلاح کی حقیقت امن وسلامتی کے ساتھـ حکومت دوسرے تک منتقل کرنے میں پنہاں ہے - ملاقاتيں -: موجودہ دور میں خلافتِ اسلامی کے لئے مناسب ترین شکل یورپین یونین ہے۔ ڈاکٹر حسن الحیوان کے ساتھـ ہمارے انٹرویو کا تیسرا حصہ - مسلم خاندان -: ۔(2) ذریت کی اصلاح کے لئے نبوی جھلکیاں -  
ووٹ ديں
کیا ویب سائٹ آپ کے لئے کوئی نئی چیز پیش کر رہی ہے؟۔
ہاں
نہیں
کبھی کبھی
سابقہ را? عامہ
ہمارے بارے ميں -

۔(4-13) غیر مسلموں کے ساتھ دوستی ممنوع اور اخلاقی تعامل مشروع ہے

ہم اپنی دعوت کو عمدہ اخلاق کے ساتھ اعلی ادبی لباس میں پہنچاتے ہیں۔۔۔ بلند اخلاق ہماری دعوت کا عنوان ہے۔۔۔ تمام لوگوں کے ساتھ۔۔۔ اس قول کے مطابق کہ: (لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آؤ) (مسند أحمد:21354) عمل پیرا ہیں۔۔۔ اس میں مسلمان اور کافر۔۔۔ یا مومن و فاسق۔۔۔ یا نیکو کار و بدکار میں کوئی فرق نہیں۔۔۔ ہميں ممنوعہ دوستی اور جائز یا (مشروع) باہمی اخلاقیات کے مابین فرق کااچھی طرح ادراک ہے۔۔۔ ممنوعہ اور ناجائز دوستی غیر مسلموں کے ساتھ ان کے مذہب اور نظریات کی خاطر محبت ہے۔۔۔ یہ محبت غیر مسلموں کی باطل پر کاربند رہنے کے لیے ہاتھ یا دل یا زبان سے معاونت ہے۔۔۔ ایسی دوستی سے ایمان میں نقص ہی پیدا نہیں کرتی بلکہ کبھی دائرۂ اسلام سے بھی خارج کرادیتی ہے۔۔۔ اور کبھی ایسی دوستی ایمان میں کمی اور دین کی کمالیت و کاملیت پر حرف آنے کاسبب بھی بنتی ہے۔۔۔ جہاں تک باہمی جائز(مشروع) اخلاقیات کا تعلق ہے تو یہ تمام لوگوں کے ساتھ برتاؤکرنے میں حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ہدایت کی پیروی ہے۔۔۔ خواہ وہ مسلمان ہوں یا کافر۔۔۔ نیک ہوں یا بد): ارشاد باری ہے: (وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْناً) (البقرة:83)۔ (لوگوں کے ساتھ اچھے انداز میں گفتگو کرو)۔۔ (اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آؤ)۔۔۔ جائز برتاؤ اصل میں تمام مخلوق کے ساتھ فضل و احسان سے تعامل کرنا ہے۔۔۔ اگر یہ نہ ہو سکے تو پھر عدل و انصاف کے ترازو کے ساتھ۔۔۔ بیشک اسلام اپنی طبیعت کے لحاظ سے ایک عظیم اور محرک قوت کا دین ہے۔۔۔ دوسروں کے ساتھ فراخ دلی اور تعامل سے اسے کسی چیز کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔۔۔ اسی طرح داعی بھی دوسروں کے ساتھ فراخ دلی اور تعامل کرنے میں اندیشہ نہیں کرتا۔۔۔ جب تک اپنے نظریات اورشرعی قانون میں مضبوط ہے۔۔۔ اس کے قریب ہوتا ہے۔۔۔ اس کے ساتھ اچھا برتاؤ اور اعلی اخلاق سے پیش آتا ہے۔

لوگ اسلام کی عظمت کو اس کے سلوک اور تصرفات سے پہچانتے ہیں۔۔۔ دین کے اصولوں کے بارے میں گفتگو کرنے سے پہلے اس پر عمل کرنے کی وجہ سے محبت کرتے ہیں۔۔۔ اس میں عظیم نمونہ۔۔۔ عمدہ ادب۔۔۔ ارفع اخلاق۔۔۔ قول کی امانت۔۔۔ وعدے کی سچائی۔۔۔ بہترین اسوہ دیکھتے ہیں۔۔۔ دوسروں کے ساتھ ہمیشہ یکجہتی اختیار کرتا ہے۔۔۔ ان سے لیتا اور دیتا ہے۔۔۔ زندگی پر ہمیشہ اثر انداز ہوتا ہے۔۔۔ (پس دین معاملات سے خالی نہیں ہوتا بلکہ دین ایک طرز عمل ہے)۔

بين الموالاة الممنوعة والمخالفة المشروعة لغير المسلمين 4-13 UR



ہمارے بارے ميں -

  • اخبار
  • ہمارے بارے ميں
  • نخلستان اسلام
  • بيانات
  • مسلم خاندان
  • موجودہ قضيے
  • کتابيں
  • حادثات
  • جہاد کا حکم
  • ملاقاتيں
  • ويب سائٹ کي خدمات
  • اپني مشکلات بتائيں
  • فتوے
  • ارئين کي شرکت