|
۔(4-10) نافرمانوں کے بارے میں ہماری رائے ہماری دعوت میں نافرمانوں اور گنہگاروں کے لیے ہمارے دل شفقت سے لبریز ہوتے ہیں۔۔۔ ہم ان کی لغزشوں پر خوش ہوتے ہیں نہ زوال پر ان کو شرمندہ کرتے ہیں۔۔۔ ان کے ساتھ ہماری حالت ایک بیمار کے ساتھ ڈاکٹر جیسی اور نابینا کے ساتھ بینا جیسی ہوتی ہے۔۔۔ جب وہ راستہ نہ دیکھ سکے اور اس کے قدم ڈگمانے لگیں۔۔۔ مسلمانوں کے نافرمانوں کے لیے ہماری حیثیت ایک دوست اور بڑنے (بھائی) جیسی ہے۔۔۔ ہم پر ان کا یہ حق ہے کہ ہم ان کے بھگوڑوں کی واپسی، پریشان حالوں کی راہنمائی۔۔۔ ان پڑھوں کی تعلیم۔۔۔ اور گمراہوں کو آگ سے بچانے کی کوشش کریں۔۔۔ لوگ خواہ مسلمان ہوں یا کافر۔۔۔ نیک ہوں یا بد۔۔۔ گورے ہوں یا کالے۔۔۔ شریف ہوں یا ذلیل۔۔۔ عالم ہوں یا جاہل سب کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں۔
موقفنا من العصاة 4-10 UR
ہمارے بارے ميں -
|