ہمارے بارے ميں
۔(1) ہم کون ہیں؟!!۔
۔(2) اسلامی مسائل کے بارے میں ہماری سمجھـ
۔(2-1) اسلام کو ہم ہمہ پہلو سمجھتے ہیں
۔(2-2) اسلام کو ہم اس کے متوازن اور معتدل ہونے کی حیثیت سے .... مزيد پڑھيے |
|
۔(1) ہم کون ہیں؟!!۔
ان تمام لوگوں کے لئے جو ہمیں نہیں جانتے۔
ان لوگوں کے لئے جو ہمیں کسی حد تک تو جانتے ہیں لیکن بڑی حد تک نہیں جانتے۔
ان لوگوں کے لئے جو ہمارے بارے میں صرف وہ کچھـ جانتے ہیں جسے .... مزيد پڑھيے |
|
۔(2) اسلامی مسائل کے بارے میں ہماری سمجھـ
ہم اسلامى مسائل كو اسكى خصوصيات كى روشنى ميں سمجهتے ہيں۔۔۔ ہمارے آجكے زمانے ميں درپيش بہت سے شرعى اور فكرى مسائل كے بارے ميں ہمارى سمجهـ۔ الله رب العزت سے دعاگو ہيں كہ وه خير وبهلائى كے كاموں ميں ہميشہ ہميں كاميابى عطا فرمائے۔ ہميں حق كى طرف ہدايت .... مزيد پڑھيے |
|
۔(2-1) اسلام کو ہم ہمہ پہلو سمجھتے ہیں
اسلام کو ہم ایک صحیح اور مکمل نظام سمجھتے ہیں۔۔۔ ایسا نظام جو لغو باتوں اور عیوب سے پاک ہو۔۔ ایسا نظام جس کے عقیدے کو خرافات پراگندہ نہ کرتی .... مزيد پڑھيے |
|