حامد میر۔۔ افراتفری کے اس دور میں اکثر انسانوں کی اہمیت کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب وہ ہمیں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ آئی ایچ راشد صاحب کی اہمیت کا احساس بھی ان کی موت کے بعد ہوا۔ راشد صاحب کے بارے میں 12اگست کو شائع ہونے والے کالم پر مجھے عام قارئین سمیت نوجوان صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے تعزیتی پیغامات بھجوائے۔۔۔