منصفانہ مطالبات کو فروغ دینے اور مصری معیشت کی حفاظت کے لیے دعوت
اب جبکہ مصری قوم ایک نۓ مرحلے کی دہلیز پر کھڑی ہے جسے اس نے اپنے خون اور آنسووں سے رقم کیاہے ایسے میں جماعت اسلامی مصر میں مصری عوام کے ان مطالبات کو فروغ دینے کی تجدید کرتی ہے جو 25 جنوری سے اب تک پاک طینت نوجوانوں نے بلند کیے، ان میں آزادی اور مصر کو مختارکل حکمرانی سے کثیرجہتی حکمرانی کی جانب منتقلی اور مصری عوام کو اپنے۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|
مصر پر صبح نو طلوع ہو رہی ہے
جماعت اسلامی صدر مبارک کے مستعفی ہونے اور مصر پر چھائے ہوۓ گذشتہ بحران کے خاتمے کے لیے اپنے تمام اختیارات کو مسلح افواج کی سپریم کونسل کے سپرد کرنے کو درست راہ پر ایک مثبت قدم شمار کرتی ہے، اگرچہ مصری عوام کے مسلسل اور باربار مطالبے کے باوجود اس اقدام میں بہت زیادہ تاخیر ہوئی۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|
لائق تعریف افکار وخیالات
نیشنل پارٹی کے اجلاس نے نائب صدرجمہوریہ سید/ عمر سلیمان کی موجودگی میں تمام قومی اور سیاسی پارٹیوں کے ساتھـ جن افکار وخیالات اور نظریہ کو لیکر اب تک گفت وشنید کی ہے اگرچہ وہ ابھی تک لاگو کرنے کے مرحلے تک نہیں پہنچی ہیں، پر یہ تمام ایسے امور ہیں جو لائق تعریف اور مزید تعاون کے طلبگار ہیں، خاص طور پر جب ان افکار میں ایسی فائلیں شامل ہیں جن کے۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|
جماعت اسلامی اسکندریہ میں قدیسین چرچ کے باہر دھماکہ کی مذمت کرتی ہے
مصری جماعت اسلامی اس دھماکے کی مذمت کرتی ہے جو اسکندریہ میں چرچ کے باہر ہوا اور جس کی وجہ سے عیسائیوں اور مسلمانوں کی بے گناہ جانیں چلی گئیں۔ جماعت اسلامی کی راۓ میں اس جرم کے جواز کو قبول کرنا ناممکن ہے اس کے پیچھے کسی کا بھی ھاتھ ہو، کیوں کہ یہ تمام آسمانی مذاہب اور اسلامی شریعت۔۔۔ مزيد پڑھيے ... |
|